نم چک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) ڈاٹ کی تیاری کرنے کے لیے لکڑی کا بنایا ہوا کینڈا، قالب، نیم چک۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) ڈاٹ کی تیاری کرنے کے لیے لکڑی کا بنایا ہوا کینڈا، قالب، نیم چک۔